زمام اختیار

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - قوت کی باگ دوڑ، مراد : اختیار، قوت۔ "زمانہ نے زمام اختیار شیر شاہ کے ہاتھ میں دی۔"      ( ١٨٧٩ء، تاریخ ہندوستان، ٣٢٣:٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'زمام' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم 'اختیار' لگانے سے مرکب اضافی 'زمام اختیار' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - قوت کی باگ دوڑ، مراد : اختیار، قوت۔ "زمانہ نے زمام اختیار شیر شاہ کے ہاتھ میں دی۔"      ( ١٨٧٩ء، تاریخ ہندوستان، ٣٢٣:٣ )

جنس: مؤنث